اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کےبیٹےجنیدصفدرکی شادی کی تقریبات میں جہاں سیاسی وسماجی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی، وہیں سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اپنی منفرد اور نئی لُک کے باعث مرکزِ نگاہ بن گئیں۔ جنیدصفدرکی شادی کی تقریبات میں مریم اورنگزیب کی اسٹائلش اورمختلف انداز میں شرکت نے دیکھنے والوں کو …