کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ کے زیرِ اہتمام سرکاری ملازمتوں کے لیے “ڈیجیٹل ریکروٹمنٹ ٹیسٹ” کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد صوبے میں سفارش اور رشوت کلچر کا خاتمہ کر کے صرف میرٹ کی بنیاد پر نوکریاں فراہم کرنا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اس …