ڈیرہ مراد جمالی میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی ( قدرت روزنامہ) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب روڈ حادثے میں نوجوان جانبحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانے کی حدود پٹ فیڈر اندرون بیدار پل کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تمبو منجھو شوری کے رہائشی نوجوان شہباز خان …