ڈی آئی خان میں سیکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی گنڈاپور کا دہشت گرد ہلاک

پشاور(قدرت روزنامہ)ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں ٹی ٹی پی گنڈاپور کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی ریجن، ضلعی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی۔ جائے وقوع پر پہنچ کر دہشت گردوں کو گھیرے لے لیا …