راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے روحانی شخصیت کے بیٹے پیر سید علی امام جیلانی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب پیر سید علی امام جیلانی …