ڈیرہ مراد جمالی (قدرت روزنامہ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے پولیس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی پولیس تھانے کی حدود لنجو صفاری میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دومبینہ کالعدم تنظیم کے کارندے ہلاک ہوگئے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے کارندے زیر زمین …