سانحہ سیشن کورٹ لاہور کے شہدا پولیس کی 29ویں برسی،فرض کی راہ میں جانیں قربان کرنے والے عظیم سپوتوں اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں، آئی جی پنجاب