وزیر اعلی سندھ کاگل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار، کمشنر کراچی کو فوری انکوائری کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت