گل پلازہ آتشزدگی: کے ایم سی کو 24 گھنٹے بعد ریسکیو کیلیے لائٹس لگانے کا خیال آگیا

کراچی (18 جنوری 2026): کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ کے 24 گھنٹے بعد ریسکیو کیلیے لائٹس لگانے کا خیال آگیا۔ اے آر وائی نیوز نے سوال کیا تو کے ایم سی افسر نے تاخیر کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو کیلیے لائٹس تاخیر سے […]