بھارت کی تاریخی رسوائی، نیوزی لینڈ نے پہلی بار بھارتی سرزمین پر ون ڈے سیریز جیت لی

اندور: نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کردی، کیویز نے بھارت کو پہلی بار بھارت میں ون ڈے سیریز ہرادی۔ بھارت کو اس کی سرزمین پر ایک بار خفت کا سامنا کرنا پڑا، نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلی بار اسکی سرزمین پر او ڈی آئی سیریز میں ہزیمت سے دوچار کیا، […]