کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) (یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے اینٹری پوائنٹس پر اینٹری چیک پوسٹوں کے قیام اور کام میں تیزی لائی جا رہی ہے۔ یہ اقدام بلوچستان میں امن و امان کو بہتر اور کنٹرول کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کوئٹہ شہر کے اینٹری پوائنٹس، …