کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر جیکو نے نشات گروپ کے اشتراک سے اپنی سب سے سستی ہائبرڈ ایس یو وی جیکو جے 5 لانچ کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق جیکو کی یہ متعارف کرائی گئی گاڑی سیڈان اور ایس یو وی کے درمیان قیمت کے فرق …