کیلیفورنی(قدرت روزنامہ) گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم اور تاریخی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی۔ جس میں صارفین پہلی بار اپنا بنیادی جی میل ایڈریس تبدیل کر سکیں گے۔ یہ فیچر جی میل کی 20 سالہ تاریخ میں پہلی بار پیش کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق …