لاہور(قدرت روزنامہ)ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش …