لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان میں موجودہ ہفتے میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس ہفتے میں سونے کی قیمت میں 8600 روپے کا اضافہ ہوا جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ ، 81 ہزار 862 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ گذشتہ ہفتے ایک تولہ سونے کی قیمت …