کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی چیئرمین صادق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن میں بے روزگاری اور کاروبار کی بندش کی وجہ سے حالات اس مقام پرآپہنچے ہیں کہ لوگ ایک طرف خودکشیاں کررہے ہیں تو دوسری طرف چمن ڈاکوؤں کے رحم و کرم پرہے جہاں کوئی شخص اب …