نظریاتی سیاست کا جنازہ نکل گیا، مفادات کے اسیر سیاستدانوں نے عوام کو مایوس کر دیا، مولانا محمد خان شیرانی

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ نظریاتی سیاست ختم اور مفادات کو ترجیح دینے سے سیاست کا جنازہ نکل گیا ہے علماء عوام کی رہنمائی کرنے کی بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دیکر اپنے آپ کو عوام سے دور کرنے کی پالیسی …