کراچی ( قدرت روزنامہ) مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ پہنچ گئے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق اس موقع پر آفاق احمد نے آتشزدگی سے متاثر ہونیوالے گل پلازہ کے تاجروں سے ملاقات کی اور اس سانحے پر اظہار افسوس کیا۔ سربراہ مہاجر قومی …