لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب ملبوسات کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز …