گل پلازہ آتشزدگی: پیرس کا دعویٰ کرنے والے کہاں غرق ہوگئے ہیں؟ حافظ نعیم الرحمان

کراچی (18 جنوری 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ونڈر بوائے بن کر جو پریزنٹیشن دے رہے تھے ان کی پارٹی نے شہر کا بیڑہ غرق کر دیا، شہر کا جو حال ہے اس کا ذمہ دار کون ہے کس سے سوال کریں؟ پیرس کا دعویٰ کرنے والے کہاں […]