گل پلازہ سانحہ: وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ، مکمل تعاون کی پیشکش

سانحہ گل پلازہ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ کرتے ہوئے انھیں مکمل تعاون کی پیشکش کی ہے۔ کراچی کے معروف شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ کل رات 9 بج کر 45 منٹ سے 10 بج کر 15 منٹ کے درمیان پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں […]