وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ کی آسامیوں کے لیے آن لائن ٹیسٹ کے ذریعے کامیاب ہونے والے امیدواروں سے براہِ راست ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعلیٰ نے گفتگو کے دوران امیدواروں سے ٹیسٹنگ کے عمل اور اس کی شفافیت سے …