کمپنی نے عمران خان کی وہ آڈیو لیکس نہیں کرنی ھے جس میں کمپنی سے کہا جا رہا ھے کہ کمپنی آئین وقانون کے مطابق چلے ، کمپنی سرحدوں کی حفاظت کرے / کمپنی بیرکوں میں واپس جانے ، کمپنی اپنے حلف کی پاسداری کرے یعنی کہ اپنی قسم نہ توڑے اور سیاست میں مداخلت/حصہ نہ لے ، کمپنی کو قائدے اعظم محمد علی جناح نے جو نصحیت کی تھی کہ پالیساں نہ بنائے بلکہ پالیسوں پر عملدرآمد کرے پالیساں صرف سول گورنمنٹ/ حکومت بنانے کی ۔ کمپنی مندرجہ بالا کہے گئے احکامات میں سے ایک کام بھی نہیں کر رھی ھے کمپنی شیطان کے نقش و قدم/... Read more