گل پلازہ سانحہ: ”مما ہماری دکان جل گئی“ ماں دکھ بھری داستان سناتے ہوئے آبدیدہ
سانحہ گل پلازہ کے بعد افسوسناک مناظر سامنے آرہے ہیں، ایک دکاندار نے روتے ہوئے اپنے فیملی ممبران کو بتایا کہ اس کی دکان جل چکی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایک خاتون نے بتایا کہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد ان کی داماد سے کال پر بات ہوئی […]