کرک؛ گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان (قدرت روزنامہ)کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی اہل خانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے …