اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خون میں شوگر کی مقدار میں اضافہ (ذیا بیطس اور پری-ڈائیبیٹیز کی ایک عام علامت) الزائمرز بیماری کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیورپول کی ایک تحقیق کے مطابق وہ لوگ جن کے خون میں کھانے کے بعد شوگر زیادہ …