انصار عباسی ، نجم سیٹھی ، سہیل وڑائچ ، جاوید چنگڑ چودری ، مجیب الرحمان شامی ، طلعت حسین ، شاہ زیب خانزادہ ، منا منیب فاروقی ، فہد حسین ، اس طرح کے وغیرہ وغیرہ صحافی درباری صحافی کہلاتے ہیں اور یہ درباری صحافی ایک ایجنڈے پر چلتے ہیں اور کھل کر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی خبروں پر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی خبروں پر پروپیگنڈا کرتے ہیں عوام کو ان درباری صحافیوں کا سب کچھ معلوم ھے کہ یہ درباری صحافی کن کی زبان بولتے ہیں کن کے لئے اپنے قلم فروخت کرتے ہیں