برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی پیسر زمان خان کی ہوا میں گھومتی ہوئی یارکر پر اسٹیو اسمتھ کلین بولڈ ہوگئے۔ بگ بیش لیگ میں زمان خان نے اپنی بولنگ سے شائقین کا دل خوش کردیا، آسٹریلیا کےمایہ ناز بیٹر اسٹیو اسمتھ جو کہ سڈنی سکسرز ک نمائندگی کررہے ہیں، زمان نے انھیں اپنی […]