ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی شرکت پر حتمی فیصلہ 21 جنوری کو ہوگا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی شرکت کا معاملہ گھمبیر رخ اختیار کرتا جارہا ہے ، اس سلسے میں حتمی فیصلہ 21 جنوری کو ہوگا۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیشی ٹیم کی شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ 21 جنوری کو ہوگا، بنگلادیش اپنے میچز کہاں کھیلےگا؟ بھارت […]