سپریم لیڈر پر حملہ ایرانی قوم سے اعلانِ جنگ ہوگا: صدر پزشکیان کی وارننگ

تہران (19 جنوری 2026): ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے والا کوئی بھی حملہ ایرانی قوم کے خلاف اعلانِ جنگ کے مترادف ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان […]