اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حمل کے دوران پیراسیٹامول کے استعمال کو بچوں میں آٹزم سے جوڑنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع بیان کو ایک بڑی اور معتبر بین الاقوامی سائنسی تحقیق نے دو ٹوک انداز میں مسترد کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس تحقیق میں واضح طور پر یہ ثابت ہوا ہے …