اچھی نیند سے پیٹ کی چربی کم اور بریسٹ کینسر کا خطرہ گھٹتا ہے، ماہرین صحت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہرین صحت کے مطابق اچھی نیند سے پیٹ کی چربی کم ہوتی ہے نتیجتاً بریسٹ (چھاتی) کینسر کے خطرے میں کمی ہوتی ہے۔ ریسرچ کے مطابق بھارت میں خواتین میں بریسٹ کینسر کے کیسز میں سالانہ اضافہ 6 فیصد ہے، جو تشویشناک ہے، اس رجحان کی بڑی وجوہات میں ناکافی نیند، مسلسل …