سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا،وجہ کیا بنی؟جانئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کے پانی کا رنگ غیر معمولی طور پر سبز ہو گیا ہے، جس کے باعث سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ماحولیاتی حکام کے مطابق گوادر، پسنی، جیوانی اور اورماڑہ کے ساحلی علاقوں میں الجی (کائی) کی غیر معمولی افزائش کے …