سانحہ گل پلازہ : سلمان اقبال کا اظہار افسوس، اعلیٰ سطح تحقیقاتی کمیٹی کا مطالبہ

ورلڈ میمن آرگنائزیشن کے صدر سلمان اقبال نے سانحہ گل پلازہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع اورمتعدد افراد کے لاپتہ ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری، ذمہ دارانہ اور فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ صدر ورلڈ میمن آرگنائزیشن سلمان اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بنیادی حفاظتی […]