گل پلازہ کے ملبے میں دبے لاپتہ افراد کی تلاش کا کام شروع

کراچی (19 جنوری 2026) : گل پلازہ شاپنگ سینٹر کی عمارت میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد ملبے میں لاپتہ افراد کو تلاش کیا جارہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ کے پچھلے حصے سے ملبہ اٹھانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے پلازہ کے ابتدائی […]