دفاتر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے اثرات اور استعمال کے سبب بیشتر لوگوں کو اپنے کام کی نوعیت میں تبدیلی کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ اے آئی کے تیزی سے بڑھتے ہوئے استعمال نے پیشہ ورانہ دنیا میں ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے، جہاں مواقع اور خدشات ساتھ ساتھ ابھر رہے […]