گل پلازہ کے قریب رہائشی عمارتوں کے مکین شدید اذیت کا شکار

کراچی : آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کے قریب رہائشی عمارتوں کے مکین بھی آگ سے شدید متاثر ہیں۔ علاقے میں بجلی اور گیس کی سپلائی معطل ہے، دھوئیں کے باعث مکینوں کو سانس لینے میں بھی شدید دشواری کا سامنا ہے۔ مذکورہ رہائشی عمارتوں کے مکینوں نے اے آر وائی نیوز سے […]