کرک میں گھریلو ناچاقی پر ملزم نے فائرنگ کرکے چھ افراد کو قتل کر دیا، مقتولین میں دو خواتین، دو بچے اور دو مرد شامل ہیں، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں ملزم کی اپنی بیوی، بیٹی، بہن، 2 بھائی اور ان کی بیویاں شامل ہیں۔ […]