کراچی(اوصاف نیوز)کراچی گل پلاز۱ کی آگ 35 گھنٹے گزرنے کے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی، جلی ہوئی عمارت سے مزید 4 افراد کی لاشیں نکالی گئیں، آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی، جبکہ 22 زخمی زیر علاج ہیں۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق پلاز۱ میں کولنگ کا عمل جاری […]