پنسلوانیا : امریکا میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 11 سالہ بچے نے مبینہ طور پر کھیلنے سے منع کرنے پر باپ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا میں 42 سالہ ڈگلس ڈیٹس نامی شخص منگل 13 جنوری کی صبح اپنے گھر میں مردہ […]