ووٹر کی عمر کا تعین میری رائے میں اسے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں، نجم سیٹھی

ووٹر کی عمر کا تعین میری رائے میں اسے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں ، یہ دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ہم یہ بھی کر سکتے ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ تاریخ ہمیں یہ بتاتی ہیں کہ things will change،یہ جو constitution ریلیف ہے یہ temporary ہے، نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2012946180787851410 ووٹر کی عمر 18 سال اس لیے کی گئی تھی کیونکہ فوج میں بھرتی اس عمر میں ہوتی ہے 18 سے 25 سال عمر کے ووٹر کی تعداد دو کروڑ 47 لاکھ ہے ان کا یہ خیال ہے کہ یہ سارے عمران خان کے ووٹر ہیں اس لیے انہیں نکال دیا جائے اس کے پیچھے یہی... ​ Read more