پشاور: (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا قاری محمد یوسف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی سیاسی و مذہبی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا چھا گئی، جبکہ پارٹی کارکنوں اور چاہنے والوں […]