ضیاء کہتا تھا میرے ہوتے ہوئے بھٹو یا پی پی واپس نہیں آ سکتی، پھر ضیاء کے ساتھ حادثہ ہو گیا، محترمہ واپس آئی وزیر اعظم بنی، عمران خان ابھی حیات ہیں ہو سکتا ہے کل کو وہ جیل سے نکلے یہ خود انہیں جیل سے سلیوٹ مار کر واپس لائیں، اور عمران خان وزیر اعظم بن جائیں۔ جاوید چوہدری https://twitter.com/x/status/2012911083858640932