اسپین، دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم، 21 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

سپین (اوصاف نیوز)یورپی ملک اسپین کے جنوبی علاقے میں تیز رفتار مسافر ٹرین اچانک پٹری سے بے قابو ہو کر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دونوں ٹرینیں الٹ گئیں. برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق شدید تصادم میں 21 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ 100 […]