یہ قبرستان کی خاموشی چاہتے ہیں؟ یہ کیا چاہتے ہیں ہم جنید صفدر کی شادی پہ ہلا گلا کریں؟ کیا ہم وہاں شہنائیاں لیکر پہنچ جاتے؟ رائے رکھنے میں ہر شخص آزاد ہے۔ یہاں پر ایک نیا شغل لگا ہوا ہے کہ "ریڈلائن" ہے جی۔۔۔کیا ریڈلائن ہے؟ کہاں پہ ہے؟۔پتہ اس وقت چلتا ہے کہ آپ نے ریڈلائن کراس کر لی تھی اسلئے آپ آف ائیر ہیں۔ یہ کیا طریقہ کار ہے؟: حبیب اکرم https://twitter.com/x/status/2012953364250898486 میڈیا کی آزادی عملاً ختم کر دی گئی ہے۔ ہر وقت پیکا کا دھڑکا لگا رہتا ہے۔ میری اپنی حالت یہ ہوگئی ہے کہ میں نے دوستوں کو... Read more