طاقتور وزیر کی تحریکِ انصاف کی اہم شخصیت کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔صدیق جان

"میری اطلاع کے مطابق ایک طاقتور وزیر، جو حکومتی نمائندہ نہیں سمجھا جاتا، اس کی تحریکِ انصاف کی ایک اہم شخصیت کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ اس وقت سسٹم کے اوپر بہت دباؤ بڑھ رہا ہے!" — صدیق جان https://twitter.com/x/status/2012751556307996986