کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کےگل پلازہ میں لگی آگ 33 گھنٹے بعد مکمل طورپربجھادی گئی، سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی جب کہ 22 افراد زخمی ہوئے۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا …