روس کے یوکرین پر ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

(اوصاف نیوز) روس نے ایک بار پھر یوکرین پر ڈرون حملے کر دیے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، جبکہ یوکرین کے توانائی کے نظام کو بھی مزید نقصان پہنچا ہے۔ یوکرین کے مختلف علاقوں میں یہ حملے ایک ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب یوکرینی حکام اور بین […]