والدہ کو اسپتال لانے والا نوجوان گارڈ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

(19 جنوری 2026): راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں گارڈ نے مریض کے لواحقین سے جھگڑا کیا اس دوروان نوجوان موقع پر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جھگڑے کے دوران مکا لگنے اور تھکن بیل سے نوجوان کو دل کا دورہ پڑا طبی امداد نہ دی گئی نوجوان موقع […]