لاہور (19 جنوری 2026): آج سے پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں اور موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔ پنجاب میں اسکولوں کی موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے شروع ہوئی تھیں، طلبہ کو مجموعی طور پر 30 دن کی تعطیلات دی گئیں، […]